چلاس کے علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے اچانک سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
تھور میک میں ایک مقامی مسجد بھی سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی، جبکہ تھور اینگر میں خشک پہاڑی سے آنے والے سیلاب نے شدید نقصان پہنچایا۔ https://www.city42.tv/27-Jun-2026/206849