1

بھارت میں ڈونلڈٹرمپ کے نام سے سڑک منسوب،نئی بحث چھڑگئی

News Discuss 
بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں امریکی قونصل خانے سے متصل سڑک کا نام تبدیل کرکے ’’ڈونلڈ ٹرمپ ایونیو‘‘ رکھ دیا گیا جس سے بھارتی سیاست میں نئی بحث چھڑگئی ہے۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176492

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story